ابن بجدہ

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

اِبْنِ بُجْدَہ {اِب + نے + بُج + دَہ} (عربی)

عربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ اِبْن کے ساتھ بُجْدَہ جوکہ ثلاثی مجرد کے باب سے اسم مشتق ہے، لگایا گیا ہے۔ 1888ء کو "تشنیف الاسماع" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی

[ترمیم] معانی

1. کسی کے ظاہر و باطن سے پوری پوری طرح باخبر، کسی شے کا عارف کامل۔

"میں اس زمین کا ابن بجدہ، کھونٹیا، واقف کار، خبردار ہوں۔"، [1]

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1888ء، تشنیف الاسماع، 119 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter