ابن زیاد 1

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

اِبْنِ زِیاد {اِب + نے + زِیاد} (عربی)

عربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ اسم معرفہ کے طور پر مستعمل ہے۔ ابن کے ساتھ زیاد اسم علم استعمال ہوا ہے۔ 1732ء کو "کربل کتھا" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ (مذکر - واحد)

[ترمیم] معانی

1. عبیداللہ بن زیاد جو یزید بن معاویہ کی حکومت میں کوفے کا گورنر تھا اور جس نے یزید کے حکم سے کربلا میں فوج بھیج کر امام حسین اور ان کے اعزہ و رفقا کو(محرم 61ھ میں) شہید کرایا، یہ ابن ابیہ بھی کہلاتا ہے۔"

"منذر ڈراکہ کہیں یہ قاصد ابن زیاد کا جاسوس نہ ہو۔"، [1]

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1965ء، خلافت بنوامیہ، 117:1 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter