ابن مریم

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

اِبْنِ مَرْیَم {اِب + نے + مَر + یَم} (عربی)

عربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ ابن کے ساتھ اسم معرفہ مریم بطور مضاف الیہ استعمال کیا گیا ہے۔ 1680ء کو "مثنوی محمد امین (ق)" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ (مذکر - واحد)

[ترمیم] معانی

1. حضرت عیسیٰ، جو حضرت مریم کے بطن سے پیدا ہوئے تھے۔

؎ ابن مریم مر گیا یا زندۂ جاوید ہے

ہیں صفات ذات حق، حق سے جدا یا عین ذات، [1]

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1938ء، ارمغان حجاز، 227 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter