ابوجہل

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android


اَبُوجَہْل {اَبُو + جَہْل} (عربی)

عربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ ابو کے ساتھ جہل ثلاثی مجرد کے باب سے اسم مشتق لگایا گیا ہے۔ 1802ء کو "باغ و بہار" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ (مذکر - واحد)

[ترمیم] معانی

1. ابوالحکم عمر بن ہشام قریش کا با اثر فرد اور پیغمبر اسلام حضرت محمدۖ کا سخت مخالف، جس کی جہالت اور ہٹ دھرمی کی بنا پر حضورۖ نے اس کو یہ نام دیا۔

"عبثہ اور ابوجہل کے مارے جانے سے قریش کا پائے ثبات اکھڑ گیا۔"، [1]

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1911ء، سیرۃ النبیۖ، 302:1 )
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter