ابو طالب

اردو_لغت سے
نظرثانی بتاریخ 08:54, 8 جنوری 2012 از منتظم (گفتگو | شراکت)
(فرق) ←پرانی تدوین | حالیہ نظرثانی (فرق) | →اگلا اعادہ (فرق)
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android


اَبُو طالِب {اَبُو + طا + لِب} (عربی)

عربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ اَبو کے ساتھ ثلاثی مجرد کے باب سے اسم فاعل طالب جوکہ بطور اسم معرفہ بھی مستعمل ہے۔ استعمال کیا گیا ہے۔ 1845ء کو"احوال الانبیا فی تقریح الاذکیا" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ (مذکر - واحد)

[ترمیم] معانی

1. پیغمبر اسلام حضرت محمدۖ کے چچا اور حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے والد حضرت عمران رضی اللہ تعالی عنہ بن عبدالمطلب کی کنیت وہ اپنے والد (عبدالمطلب) کی وفات کے بعد آنحضرتۖ کے ولی اور مربی رہے، ہجرت سے تین سال پہلے وفات پائی۔

"ابوطالب کے الفاظ میں صداقت کی ایسی جھلک نظر آئی کہ عبدالمطلب نے یہ امانت انھیں کے سپرد کی۔"، [1]

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1929ء، آمنہ کا لال، 63 )
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter