اس میں

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

اِس میں {اِس + میں (ی مجہول)} (سنسکرت)

سنسکرت زبان کے لفظ اِسکے ساتھ حرف جار میں لگایا گیا ہے۔ اردو میں 1752ء کو "دیوان زادہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

متعلق فعل

[ترمیم] معانی

1. اس بات میں، اس معاملے میں۔

؎ بھروں گا تابہ دم واپسیں میں تیرا دم

اگرچہ اس میں مرا دم رہے رہے نہ رہے، [1]

2. اس اثنا میں، اس دوران، اتنے میں۔

"شہزادہ تو یہ سوچتا ہے، اس میں ہنسی اور باتوں کی آواز آئی۔"، [2]

3. چاہے، خواہ؛ اس بناء پر، اس سبب سے۔

؎ ستم ایجاد رہو گے ستم ایجاد رہے

اس میں اب شاد رہے یا کوئی ناشاد رہے، [3]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

in this, herein; hereupon; mean while; in the meantime

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1840ء، نصیر، چمنستان سخن، 215 )
  2. ( 1877ء، طلسم گوہر بار، 25 )
  3. ( 1941ء، فانی، کلیات، 275 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter