اعتنا

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android


اِعْتِنا {اِع (کسرہ ا مجہول) + تِنا} (عربی)

ع ن ی، اِعْتِنا

عربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مزید فیہ کے باب افتعال مہموزاللام سے مصدر اعتناء ہے۔ آخر پر ء کی آواز نہ ہونے کی وجہ سے اردو میں اعتنا مستعمل ہے۔ 1802ء کو "بہار دانش" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم مجرد (مذکر، مؤنث - واحد)

فہرست

[ترمیم] معانی

1. (کسی شخص یا بات کی) پروا، توجہ۔

"ادب اور فن بلاغت کے ساتھ زیادہ اعتنا کیا گیا۔"، [1]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

care, attention, study, labour

[ترمیم] مترادفات

لِحاظ، پَرْوا، پاس

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1943ء، حیات شبلی، 414 )
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter