اعراب

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android


اِعْراب {اِع (کسرہ ا مجہول) + راب} (عربی)

ع ر ب، عَرَب، اِعْراب

عربی زبان سے اسم مشتق ہے ثلاثی مزید فیہ کے باب افعال سے مصدر ہے اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ اردو میں 1611ء کو قلی قطب شاہ کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم مجرد (مذکر - واحد)

جمع غیر ندائی: اِعْرابوں {اِع + را + بوں (و مجہول)}

فہرست

[ترمیم] معانی

1. حرکات، زیر و زبر پیش جزم اور تشدید، ماترائیں۔

"عرب کے مختلف قبائل میں الفاظ، مخارج حروف اعراب ----- میں اختلاف تھا۔"، [1]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

the notation of the vowel points, the vowel or diacritical points

[ترمیم] مترادفات

زَبَر، زیر، پیش

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1904ء، مقالات شبلی، 17:1 )
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter