الجھن

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

اُلْجھَن {اُل + جھَن} (سنسکرت)

اُلَجھْنا، اُلْجھَن

سنسکرت زبان سے ماخوذ الجھنا کا حاصل مصدر الجھن بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً 1831ء کو "دیوان ناسخ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت (مؤنث - واحد)

جمع: اُلْجھَنیں {اُل + جھَنیں (ی مجہول)}

جمع غیر ندائی: اُلْجھَنوں {اُل + جھَنوں (و مجہول)}

فہرست

[ترمیم] معانی

1. الجھنا کا اسم کیفیت، پچیدہ ہونا، کشمکش میں پڑنا۔

؎ کہنے میں بھی جھجک تھی چپ رہنے میں بھی الجھن

رہ رہ گیا ہوں میں تو لمبی سی سانس بھر کے، [1]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

entanglement, complication; perplexity, anxiety, uneasiness

[ترمیم] مترادفات

پیچِیدْگی، مَخْمَصَہ، مُشْکِل، خَلِش، دِقَّت، گُتھّی، آفَت،

[ترمیم] مرکبات

اُلْجھَن کا مِزاج

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1938ء، سریلی بانسری، 121 )

[ترمیم] مزید دیکھیں

عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter