الفت

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android


اُلْفَت {اُل + فَت} (عربی)

ا ل ف، اُلْفَت

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے سب سے پہلے 1718ء کو "دیوان آبرو" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم مجرد (مؤنث - واحد)

جمع: اُلْفَتیں {اُل + فَتیں (یائے مجہول)}

جمع غیر ندائی: اُلْفَتوں {اُل + فَتوں (و مجہول)}

[ترمیم] معانی

1. چاہت، انس، محبت۔

؎ خدا محفوظ رکھے الفت مژگان خوہاں سے

یہ ذوق نشتر دل مرتے مرتے کم نہیں ہوتا، [1]

[ترمیم] مترادفات

اُنْس، حُبّ، مُحَبَّت، مَحَبَّت، تَعَلُّق، چاہَت، تالِیف، شَغَف، پریم، عِشْق، مامْتا، پِیار

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1921ء، کلیات اکبر، 58:1 )
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter