ب

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

ب {بے} (عربی)

عربی زبان سے مشتق حرف تہجی ہے۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور حرف استعمال ہوتا ہے۔ 1700ء کو "من لگن" میں مستعمل ملتا ہے۔

حرف تہجی (مذکر - واحد)

فہرست

[ترمیم] معانی

1. اردو حروف تہجی کا دوسرا حرف، ب کا ملفوظی نام یا لفیظ۔

؎ تجھے قاضیے میں بھی ہے دخل بے

الف سے بھلا پہلے کیسی یہ بے، [1]

[ترمیم] مرکبات

بَدَرجَۂِ غایَت، بَاِعْلان، بَجِد، بَحَسْب، بَواپْسِیِ ڈاک

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1928ء، مرقع لیلٰی مجنوں، 20 )

[ترمیم] مزید دیکھیں

عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter