بآواز

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

بَآواز {بَ + آ + واز} (فارسی)

فارسی زبان میں اسم آواز کے ساتھ حرف جار ب بطور سابقہ لگانے سے مرکب بنا اور بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ اردو میں اصلی معنی اور اصلی حالت میں ہی مستعمل ہے۔ تحریری طور پر 1891ء میں "مرثیہ برجیس" میں مستعمل ملتا ہے۔

متعلق فعل

[ترمیم] معانی

1. اونچی آواز سے، بلند آواز میں۔

"چپکے چپکے کیا پڑھتے ہو، بآواز پڑھو۔"، [1]

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1924ء، نوراللغات، 479:1 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter