بائسیکل

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

بائِسِیکِل {با + اِسی + کِل} (انگریزی)

Bycycle، بائِسِیکِل

اصلاً انگریزی زبان کا اسم ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اردو رسم الخط میں اصلی معنی میں ہی مستعمل ہے۔ 1886ء میں کلیات اردو میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ (مؤنث - واحد)

جمع: بائِیسِکِلیں {با + ای + سِکِلیں (ی مجہول)}

جمع استثنائی: بائِیسِکِلْز {با + ای + سِکِلْز} جمع غیر ندائی: بائِیسِکِلوں {با + ای + سِکِلوں (و مجہول)}

فہرست

[ترمیم] معانی

1. سائیکل، دو پہیوں کی گاڑی جس کے اگلے پہیے کے اوپر ایک ہینڈل اور پچھلے پہیے پر گدی ہوتی ہے اور جو ادھر ادھر پیڈلوں پر پاؤں رکھ کر ان کو دبانے سے چلنے لگتی ہے۔

؎ کرتے ہیں بائیسکل پر خوب وہ دفع ریاح

اب تو بیلن ارغنوں کا یہ سواری ہو گئی، [1]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

bicycle

[ترمیم] مترادفات

سائیکل

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1921ء، اکبر، کلیات، 102:2 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter