بائع

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android


بائِع {با + ئِع (کسرہ ا مجہول)} (عربی)

ب ی ع، بائِع

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق صفت ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ 1801ء کو "دیوان جوشش" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی (واحد)

جمع استثنائی: بائِعِین {با + اِعِین}

[ترمیم] معانی

1. بیچنے والا، فروخت کرنے والا۔

؎ مشتری کو ہے جو بائع کی غرض مندی کا علم

دل کے اندراک نہ اک فی اب نکالی جائے گی، [1]

[ترمیم] مترادفات

مُشْتَری

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1942ء، سنگ و خشت، 282 )
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter