بائن

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android


بائِن {با + اِن (کسرہ ا مجہول)} (عربی)

ب ی ن، بائِن

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق صفت ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ 1866ء کو "تہذیب الایمان" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی (واحد)

فہرست

[ترمیم] معانی

1. (لفظاً) جدا ہونے والا، (فقہ) طلاق کی ایک قسم جس کے بعد پھر رجوع کرنے کی اجازت نہیں۔

"چار میہنے کا گزرنا ہی عورت کے حق میں طلاق بائن ہے۔"، [1]

[ترمیم] مرکبات

بائِن ہونا

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1906ء، الحقوقُ الفرائض، 2: (حاشیہ) 240 )

[ترمیم] مزید دیکھیں

ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter