بائیکاٹ

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

بائِیکاٹ {با + ای + کاٹ} (انگریزی)

Boycott، بائِیکاٹ

اصلاً انگریزی زبان کا اسم کیفیت ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اردو رسم الخط میں اصلی معنی میں ہی مستعمل ہے۔ ہندوستان میں انگریزوں کی آمد کے کچھ دیر بعد سے مستعمل ہے البتہ تحریری طور پر 1909ء میں "خوبصورت بلا" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت (مذکر - واحد)

جمع غیر ندائی: بائِیکاٹوں {با + ای + کا + ٹوں (و مجہول)}

فہرست

[ترمیم] معانی

1. ترک موالات، تجارتی یا معاشرتی تعلقات کا انقطاع۔

"جنٹلمینوں کا دل انگریزی ٹھاٹ میں، سودیشیوں کا دل بائیکاٹ میں۔"، [1]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

boycott

[ترمیم] مترادفات

مُقاطَعَہ

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1909ء، خوبصورت بلا، 29 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter