بابا جان

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

بابا جان {با + با + جان} (فارسی)

فارسی زبان میں دو اسما پر مشتمل مرکب ہے۔ پہلے اسم بابا کے ساتھ جان بطور کلمہ تعظیم آتا ہے۔ فارسی سے اردو میں ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ 1814ء میں "نورتن" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ (مذکر - واحد)

[ترمیم] معانی

1. (پیار سے) باپ، چچا، دادا وغیرہ۔

؎ عرض کی بابا نے بابا جان ایسا تو نہیں

ہاں مگر ہے آج مجھ کو اک خیال جانفزا، [1]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

father dear! Dear child!

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1925ء، نیستان، سیماب، 51 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter