بابر

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

بابَر {با + بَر} (سنسکرت)

ورور، بابَر

سنسکرت میں اصل لفظ ورور ہے اس سے ماخوذ اردو زبان میں بابر مستعمل ہے ہندی میں بھی بابر ہی مستعمل ہے۔ "نوراللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔

متغیّرات


بھابَر {بھا + بَر} بھابَڑ {بھا + بَڑ}

اسم نکرہ (مؤنث)

فہرست

[ترمیم] معانی

1. ایک قسم کی گھاس جس کا بان بٹا جاتا ہے، مونجھ۔

(نوراللغات، 489:1)

2. ایک مٹھائی کا نام۔

(نوراللغا ت، 489:1)

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

a kind of grass (of which a sort of twine is made , and which is used for bed strings and for thatching); a kind or sweetmeat

[ترمیم] مترادفات

گھاس، سَرْکَنْڈَہ

[ترمیم] حوالہ جات


عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter