بابل

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

بابِل {با + بِل} (عبرانی)

عبرانی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم جامد مستعمل ہے۔ قرین قیاس ہے کہ عربی کے ذریعے بالواسطہ طور پر اردو زبان میں داخل ہوا ہے۔ سب سے پہلے 1611ء میں قلی قطب شاہ کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔

متغیّرات


بابُل {با + بُل}

اسم معرفہ (مذکر - واحد )

[ترمیم] معانی

1. ساحل قرات کا ایک قدیم شہر اور شہری ریاست جوکہ نمرود بن کوش بن حام بن نوح کا آباد کیا ہوا ہے۔ اصل میں نمرود کا نام بابل یا بیل یا بیلس تھا یہ شہر ہاروت، ماروت، دو فرشتوں کے قید، جادو، سکندر رومی کے مرنے اور اپنی تہذیب و ترقی کے باعث مشہور ہے۔

؎ سحر بابل کے دھوئیں آ کے، اڑائے میں نے

نئے نیرنگ زمانہ کو دکھائے میں نے، [1]

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1931ء، بہارستان، 654 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter