بابی

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

بابی {با + بی} (عربی)

باب، بابی

عربی زبان سے ماخوذ اسم باب کے ساتھ فارسی قاعدہ کے تحت ی بطور لاحقہ نسبت لگانے سے بابی بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ 1926ء، میں "مضامین شرر" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت نسبتی (واحد)

جمع غیر ندائی: بابِیوں {با + بِیوں (واؤ مجہول)}

[ترمیم] معانی

1. ایران کا ایک مذہبی فرقہ جس کا بانی مرزا محمد علی شیرازی اپنے آپ کو باب یعنی امام حاضر کا کہتا تھا۔

"اسلام ..... میں ..... بابی وغیرہ کی قسم سے جو فرقے پیدا ہوئے ان کی بنیاد بھی اس بات پر تھی کہ خاندانی دولتمندی کے مخالف تھے۔"، [1]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

name of a heresy of Islam Babi faith; follower of this heresy

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1926ء، شرر، مضامین شرر، 522 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter