باب اثر

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

بابِ اَثَر {با + بے + اَثَر} (عربی)

باب اور اثر دونوں عربی زبان سے ماخوذ اسما ہیں۔ اِن دونوں اسما کے درمیان فارسی علامت اضافت (کسرہ) لگنے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ 1888ء میں "صنم خانۂ عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ (مذکر - واحد)

[ترمیم] معانی

1. دعا میں خضوع و خشوع کی وہ منزل جہاں سے اس میں اثر پیدا ہو اور وہ قبولیت کے لائق ہو جائے۔

؎ جب ہجر میں تڑپا یہ ندا آئی فلک سے

ہے تیری دعاؤں پہ ابھی باب اثر بند، [1]

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1942ء، سنگ و خشت، 81 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter