باتوں کا تار

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

باتوں کا تار {با + توں (واؤ مجہول) + کا + تار}

سنسکرت سے ماخوذ اسم بات کی جمع باتوں اور فارسی زبان سے ماخوذ اسم تار کے درمیان کلمۂ اضافت کا لگنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ 1836ء میں ریاض البحر" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ (مذکر)

واحد غیر ندائی: باتوں کے تار {با + توں (و مجہول) + کے + تار}

جمع: باتوں کے تار {با + توں (و مجہول) + کے + تار}

[ترمیم] معانی

1. باتوں کا سلسلہ، بک بک (باندھا، ٹوٹنا وغیرہ کے ساتھ مستعمل)۔

؎ تار باتوں کا بندھا جب خوش گلوکی بزم میں

نامہ بر بھی مست ہو کر رقص فرمانے لگا۔، [1]

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1921ء، غزلیات شبیر(شبیر خان)14 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter