باتوں کا جمع خرچ

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

باتوں کا جَمْع خَرْچ {با + توں (واؤ مجہول) + کا + جَمْع + خَرْچ}

سنسکرت سے ماخوذ اسم بات کی جمع باتوں اور کلمہ اضافت کا اور عربی سے ماخوذ اس جمع اور فارسی سے ماخوذ اسم خرچ سے مل کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ 1880ء میں آب حیات" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ (مذکر)

[ترمیم] معانی

1. خالی باتیں، لفاظی (جس کا کوئ خاص مفہوم یا مقصد نہ ہو)۔

؎ کام آئے گا عمل سے عقیدہ کتاب کا

باتوں کا جمع خرچ نہیں دن حساب کا، [1]

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1965ء، اطہر، گلدستۂ اطہر، 41:2 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter