باتوں ہی باتوں میں

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

باتوں ہی باتوں میں {با + توں (واؤ مجہول) + ہی + با + توں (واؤ مجہول) + میں (یائے مجہول)} (سنسکرت)

سنسکرت سے ماخوذ اسم بات کی جمع باتوں کی تکرار کے درمیان حرف تخصیص ہی اور آخر پر حرف جار میں لگنے سے باتوں ہی باتوں میں مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ 1926ء میں "آمنہ کا لال" میں مستعمل ملتا ہے۔

متعلق فعل

[ترمیم] معانی

1. گفتگو میں، باتوں میں، باتوں باتوں میں۔

پندرہ برس کا طویل عرصہ باتوں ہی باتوں میں ختم ہو گیا۔"، [1]

رجوع کریں: باتوں ہی باتوں میں

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1926ء، آمنہ کا لال، 81 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter