باتھ

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

باتھْ {باتھْ} (انگریزی)

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی ماخوذ ہے انگریزی میں (Bath) ہے اردو میں تحریری طور پر 1880ء میں رسالہ "تہذیب الاخلاق" میں مستعمل ہے۔

اسم نکرہ (مذکر - واحد)

جمع غیر ندائی: باتھوں {با + تھوں (واؤ مجہول)}

فہرست

[ترمیم] معانی

1. غسل، اشنان؛ غسل خانہ۔

"باتھ کا نوکر ایک بڑے جگ میں میٹھا پانی دیتا تھا۔"، [1]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

bath

[ترمیم] مترادفات

نَہان، اَشْنان، حَمام،

[ترمیم] مرکبات

باتھْ ٹَب، باتھْ رُوم

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1880ء، رسالہ، تہذیب الاخلاق، 13 )

[ترمیم] مزید دیکھیں

عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter