باتھ ٹب

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

باتھْ ٹَب {باتھْ + ٹَب} (انگریزی)

انگریزی زبان میں دو اسما پر مشتمل مرکب ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور انگریزوں کی ہندوستان میں آمد کے بعد جلد ہی عام بول چال کا حصہ بن گیا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے اور تحریری طور پر 1944ء میں آدمی اور مشین" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ (مذکر)

[ترمیم] معانی

1. کشتی کی شکل کا ایک ظرف جو عموماً باتھ روم میں ہوتا ہے اور اس میں نل وغیرہ سے پانی بھر کر بیٹھتے اور نہاتے ہیں۔

باتھ ٹب کو کس طرح محنت کی بچانے والی ایجاد کہا جا سکتا ہے۔"، [1]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

bath-tub

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1944ء، آدمی اور مشین، پروفیسر محمد عاقل، 264 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter