بات بات میں

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

بات بات میں {بات + بات + میں (یائے مجہول)} (سنسکرت)

سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم بات کی تکرار سے بننے والے اسم بات بات کے ساتھ حرف ربط میں بطور لاحقہ لگانے سے بات بات میں مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ 1635ء میں "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔

متعلق فعل

[ترمیم] معانی

1. ہر چیز یا ہر امر یا ہر صورت حال میں۔

"آدمی سبب قریب پر پنہچ کر رک جاتا ہے، اور اگر بات بات میں مسبب الاسباب تک پنہچا کرے تو یہ حالت استغراق کی ہے۔"، [1]

2. ہر موقع پر، ہر وقت، ہمیشہ۔

؎ جاہل تھے بات بات میں لڑنے کی تھی ترنگ

کٹتے تھے لڑ کے سب، پہ لڑائ سے تھے نہ تنگ، [2]

رجوع کریں: بات بات پر

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1907ء، اجتہاد، 30 )
  2. ( 1927ء، ظہور رحمت، 17 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter