بات بات پر

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

بات بات پَر {بات + بات + پَر} (سنسکرت)

سنسکرت زبان سے مخوذ اسم بات کی تکرار سے اردو میں مستعمل اسم بات بات کے ساتھ حرف جار پر لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ 1846ء میں "دیوان مہر" میں مستعمل ملتا ہے۔

متغیّرات


بات بات پِہ {بات + بات + پِہ (پ کسرۂ مجہول)}

متعلق فعل

[ترمیم] معانی

1. ہر موقع پر، ہر وقت، ہمیشہ۔

؎ بھرتے ہو دم رقیب کا تم بات بات پر

یہ ہم کو ناگوار ہے یہ ہم کو ناپسند، [1]

2. ادنٰی سے اشارے پر، ذرا سے بہانے پر، معمولی سے سبب کی آڑ لے کر۔

"باہمی تکرار میں زیادہ جوش دکھائ دیا اور بات بات پر تلوار کھنچتی ہوئی معلوم ہوئ۔"، [2]

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1936ء، شعاع مہر، 42 )
  2. ( 1926ء، شرر، مضامین شرر، 44:1 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter