بات کا بتنگڑ

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

بات کا بَتَنْگَڑ {بات + کا + بَتَن + گَڑ}

سنسکرت سے ماخوذ اسم بات اور ہندی زبان سے ماخوذ اسم بتنگڑ کے درمیان کلمۂ اضافت کا لگنے سے مرکب بات کا بتنگڑ بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے اور 1892ء اور "خدائ فوجدار" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ (مذکر - واحد)

واحد غیر ندائی: بات کے بَتَنْگَڑ {بات + کے + بَتَن + گَڑ}

جمع: بات کے بَتَنْگَڑ {بات + کے + بَتَن + گَڑ}

[ترمیم] معانی

1. ذرا سی بات پر بہت سا غوغا، چھوٹی سی بات کو بڑھا دینے کی صورت حال۔

"اسی کو --- بات کا بتنگڑ کہتے ہیں۔"، [1]

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1907ء، امہات الامّہ، 105 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter