بات کا پورا

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

بات کا پُورا {بات + کا + پُو + را} (سنسکرت)

سنسکرت سے ماخوذ اسم بات اور اسم صفت پورا کے درمیان کلمۂ اضافت کا لگنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ 1836ء میں "ریاض البحر" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی (مذکر - واحد)

جنسِ مخالف: بات کی پُوری {بات + کی + پُو + ری}

واحد غیر ندائی: بات کے پُورے {بات + کے + پُو + رے}

جمع: بات کے پُورے {بات + کے + پُو + رے}

فہرست

[ترمیم] معانی

1. قول کا دھنی، وعدے میں اٹل۔

"محنتی، منتظم، رحمدل، بات کی پوری، زبان کی میٹھی، مامائیں تک جان نثار کرتی تھیں۔"، [1]

رجوع کریں: بات کا پَکّا،

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

true to ones word, faithful to ones promise, trustworthy

[ترمیم] مترادفات

صادِقُ الْقَول، وَعْدے کا سَچّا، زَبان کا دھَنی

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1930ء، حیات صالحہ، 15 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter