بات کہنے میں

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

بات کَہْنے میں {بات + کَہ (فتحہ ک مجہول) + نے + میں (یائے مجہول)} (سنسکرت)

سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم بات اور مصدر کہنا سے مشتق کہنے اور حرف جار میں سے مرکب ہے۔ اردو میں بطور "متعلق فعل" مستعمل ملتا ہے۔ 1809ء کو "جرات" میں مستعمل ملتا ہے۔

متعلق فعل

[ترمیم] معانی

1. بہت جلد، لمحے بھر میں، جھٹ پٹ۔

؎ فرش سے لڑ کے چلا عرش بریں پر پہنچا

بات کہنے میں کہیں سے وہ کہیں پر پہنچا، [1]

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1912ء، شمیم، مرثیہ، 19 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter