بات کی بات

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

بات کی بات {بات + کی + بات} (سنسکرت)

سنسکرت سے ماخوذ اسم اور کلمہ اضافت کی پر مشتمل مرکب ہے۔ اردو میں بطور متعلق فعل اور گاہے بطور اسم صفت بھی مستعمل ہے۔ 1707ء میں ولی کے کلیات میں مستعمل ہے۔

متعلق فعل

فہرست

[ترمیم] معانی

1. ذرا سی دیر، پل بھر، پل بھر کے لیے، ذرا سی دیر کے لیے۔

؎ ہونے پائ نہ تو خاطر نہ مدارت کی بات

آ کے ٹہرے، مرے گھر میں وہ فقط بات کی بات [1]

اسم نکرہ [2]

[ترمیم] معانی

1. معمولی بات چیت، اظہار واقعہ یا حقیقت۔

؎ کچھ تمھیں یاد بھی ہے رات کی بات

تم بگڑنا نہیں ہے بات کی بات، [3]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

Unmeaning orders, commands not expected to be obeyed, words of course.

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1925ء، شوق قدوائ، فیضان شوق، 64 )
  2. ( مؤنث - واحد )
  3. ( 1904ء، تیر و نشتر، 20 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter