باج

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

باج {باج} (سنسکرت)

بادیا، باج

سنسکرت میں اصل لفظ بادیا ہے۔ اردو زبان میں اس سے ماخوذ اصلی معنی میں باج مستعمل ہے۔ ہندی میں بھی باج ہی مستعمل ہے دونوں کا ماخذ سنسکرت ہی ہے اردو میں 1871ء میں "دریائے تعشق" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ (مذکر)

[ترمیم] معانی

1. ساز کے بجنے کی کیفیت، طریقہ، آواز یا عمل، بجانا۔

"اس کے بعد خان صاحب نے سوچا کہ سارنگی میں دوسرے سازوں کا باج کس طرح ڈھالا جا سکتا ہے۔"، [1]

2. باجا۔

"جہاں کے باج کس راج میں کون بجاتا ہے۔"، [2]

3. گھنٹے کا بجنے والا پرزہ۔ (اصطلاحات پیشہ وراں، 163:1)

[ترمیم] مترادفات

آواز، بَجْنا

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1962ء، گنجینہ گوہر، 181 )
  2. ( 1861ء، فسانہ عبرت، 85 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter