باج خواہ

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

باج خواہ {باج + خاہ (و معدولہ)} (فارسی)

فارسی زبان میں اسم باج کے ساتھ خواستن مصدر سے مشتق صیغہ حالیہ تمام خواہ بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے باج خواہ مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ 1649ء میں خاورنامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی (مذکر)

جمع غیر ندائی: باج خواہوں {باج + خا (و معدولہ) + ہوں (و مجہول)}

[ترمیم] معانی

1. خراج یا محصول لینے یا طلب کرنے والا۔

؎ حیوٹ ہے سورما ہے دلاور ہے شبیر ہے

رستم ہے باج خواہ ہو ایسا دلیر ہے، [1]

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1944ء، مراثی نسیم، 13:4 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter