باج گزار

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

باج گُزار {باج + گُزار} (فارسی)

فارسی زبان میں اسم باج کے ساتھ مصدر گزاردن سے مشتق صیغۂ امر گزار بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے باج گزار مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ 1854ء میں ذوق کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی (مذکر)

جمع غیر ندائی: باج گُزاروں {باج + گُزا + روں (و مجہول)}

فہرست

[ترمیم] معانی

1. خراج یا محصول ادا کرنے والا، مطبع۔

سارے یونان کو اپنا مطیع فرمان اور باج گزار بنا لیا تھا۔"، [1]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

a tributary (king); feudatory or dependent state; one who pays taxes, duties

[ترمیم] مترادفات

مَحْصُول دَہِندَہ، خَراج دِہِنْدَہ

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1926ء، شرر، مضامین، 180:3 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter