باج گیر

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

باج گِیر {باج + گِیر} (فارسی)

فارسی زبان میں اسم باج کے ساتھ مصدر گرفتن سے مشتق صیغۂ امر گیر بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے باج گیر مرکب بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ 1935ء میں عزیز لکھنوی کے صحیفۂ ولا" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی (مذکر)

[ترمیم] معانی

1. خراج یا محصول لینے والا۔

؎ وہ شاہنشاہ جو ہے باج گیر مسند آرا یاں

وہ شاہنشاہ جس نے سلطنت دی ماہ کنعاں کو، [1]

[ترمیم] مترادفات

مَحْصُول گِیر، خِراج گِیر

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1935ء، عزیز لکھنوی، صحیفۂ ولا، 189 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter