بادامی

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

بادامی {با + دا + می} (فارسی)

بادام، بادامی

فارسی زبان سے ماخوذ اسم بادام کے ساتھ ی بطور لاحقہ نسبت لگانے سے بادامی بنا۔ اردو میں 1707ء میں ولی کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت نسبتی (واحد)

جمع غیر ندائی: بادامیوں {با + دا + مِیوں (واؤ مجہول)}

[ترمیم] معانی

1. بادام سے منسوب، بادام کے رنگ یا وضع قطع کا۔

"آگرے کے سوداگر سے جو انگریزی جوتا بادامی چمڑے کا بنوایا تھا اس سے ہست نیست جواب حاصل کر کے مجھے اطلاع دیجئے۔"، [1]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

& N- almond, coloured; almond-shaped; composed of or containing almonds; a dish of which almonds form the chief ingredient

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1905ء، داغ، انشائے داغ، 57 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter