بادشاہانہ

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

بادْشاہانَہ {باد + شا + ہا + نَہ} (فارسی)

بادشا، بادْشاہ، بادْشاہانَہ

فارسی زبان سے ماخوذ اسم بادشاہ کے ساتھ فارسی قاعدہ کے مطابق انہ بطور لاحقہ نسبت لگانے سے بادشاہانہ بنا۔ اردو میں 1868ء میں "شکوہ فرنگ" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت نسبتی

فہرست

[ترمیم] معانی

1. بادشاہوں کی طرح کا، شاہی شان و شوکت یا انداز کا۔

"وہ سورتیں جو مدینہ میں اتریں بادشاہانہ حیثیت رکھتی ہیں۔"، [1]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

& Adv- royal, imperial, princely; kingly, royally, princely, in a royal or princely manner or fashion

[ترمیم] مترادفات

شاہانَہ، کِشْوَری

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1943ء، حیات شبلی، 555 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter