بادشاہت

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

بادْشاہَت {باد + شا + ہَت} (فارسی)

بادشا، بادْشاہ، بادْشاہَت

فارسی زبان سے ماخوذ اسم بادشاہ کے ساتھ ت بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے بادشاہت بنا۔ 1858ء میں "مکمل مجموعہ لیکچرز واسپیچز" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت (مؤنث - واحد)

جمع: بادْشاہَتیں {باد + شا + ہَتیں (یائے مجہول)}

جمع غیر ندائی: بادْشاہَتوں {باد + شا + ہَتوں (واؤ مجہول)}

فہرست

[ترمیم] معانی

1. بادشاہ کا اسم کیفیت، حکومت، سلطنت۔

"دنیا کے بڑے حصے میں اس کی بادشاہت ہو گئی۔"، [1]

2. حدود سلطنت، کسی بادشاہ کی مملکت کا دائرہ۔

؎ ان کے دم سے تھا یہ گھر وہ تو سدھارے خلا کو

آج میری بادشاہت لٹ گئی اے بی بیو، [2]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

kingdom, realm, empire, dominion, state, rule, government, sway; royalty, sovereignty

[ترمیم] مترادفات

بادْشاہی، حُکْمَرانی، سَلْطَنَت، راج

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1934ء، قرآنی قصے، 19 )
  2. ( 1873ء، عبیر ہندی، 61 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter