بادشاہی

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

بادْشاہی {باد + شا + ہی} (فارسی)

بادشا، بادْشاہ، بادْشاہی

فارسی زبان سے ماخوذ اسم بادشاہ کے ساتھ فارسی قاعدہ کے مطابق ی بطور لاحقہ کیفیت یا بطور لاحقہ نسبت لگانے سے بادشاہی بنا۔ اردو میں بطور اسم اور بطور اسم صفت دونوں طرح مستعمل ہے۔ 1564ء میں حسن شوقی کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت (مؤنث - واحد)

جمع: بادْشاہِیاں {باد + شا + ہِیاں}

جمع غیر ندائی: بادْشاہِیوں {باد + شا + ہِیوں (واؤ مجہول)}

فہرست

[ترمیم] معانی

1. بادشاہ کا اسم کیفیت، حکومت، سلطنت۔

"کوئی بادشاہی تخت پر تو میں بیٹھی ہی نہیں تھی کہ لٹائے جاتی اور افسانہ کرتی۔"، [1]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

kingly, royal, regal, sovereign, imperial; royalty, sovereignty, sway, rule

صفت نسبتی

[ترمیم] معانی

1. بادشاہ سے منسوب، بادشاہوں جیسی۔

"وہ بادشاہی تدبیروں میں ایسے تھے کہ بڑے بڑے بادشاہ حیران ہوتے تھے۔"، [2]

[ترمیم] مترادفات

قَیصَری، شاہی، کِشْوَر، راج، سَلْطَنَت، خُدائی، بادْشاہَت، جَہاں داری، تاج داری،

[ترمیم] مرکبات

بادْشاہی حُکْم، بادْشاہی خَرْچ

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1910ء، لڑکیوں کی انشا، 60 )
  2. ( 1916ء، میلادنامہ، 110 )

[ترمیم] مزید دیکھیں

عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter