بادشاہ وقت

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

بادْشاہِ وَقْت {باد + شا + ہے + وَقْت}

فارسی زبان میں اسم بادشاہ کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر عربی زبان سے ماخوذ اسم وقت لگنے سے بادشاہِ وقت مرکب اضافی بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ 1883ء میں "مرثیۂ یکتا" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ (مذکر - واحد)

جمع: بادْشاہانِ وَقْت {باد + شا + ہا + نے + وَقْت}

[ترمیم] معانی

1. وہ بادشاہ جو زندہ اور برسر حکومت ہو۔

"ہمارے اوپر قوانین بادشاہ وقت کی پابندی ضروری قرار پائی ہے۔"، [1]

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1925ء، قرآن مجید کے فوجداری قانون، 17 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter