بادشاہ پرست

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

بادْشاہ پَرَسْت {باد + شاہ + پَرَسْت} (فارسی)

فارسی زبان میں اسم بادشاہ کے ساتھ مصدر پرستیدن سے مشتق صیغۂ امر پرست بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے بادشاہ پَرَست مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ 1926ء میں شرر کے مضامین میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی (مذکر)

[ترمیم] معانی

1. جس کے دل میں بادشاہوں اور بادشاہت کا وقار و اقتدار راسخ ہو، جو طبعاً شاہی کے طریقے پر یقین رکھتا ہو، جو سلطان اور حکام سے مرعوب ہو۔

ہندوستان ایک خالص مشرقی ملک اور بادشاہ پرستوں کی بستی ہے۔"، [1]

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1926ء، شرر، مضامین، 3/1، 83 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter