بادشاہ گر

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

بادْشاہ گَر {باد + شاہ + گَر} (فارسی)

فارسی زبان میں اسم بادشاہ کے ساتھ لاحقۂ فاعلی گار کی تخفیف گر بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے بادشاہ گر مرکب اضافی بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ 1910ء میں مقالات ناصری" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی

[ترمیم] معانی

1. وہ جو اپنی مرضی یا طاقت سے جسے چاہے بادشاہ بنا دے۔

عدی ----- کے دشمن طنزیہ لہجہ میں بادشاہ گر کہہ کر پکارتے تھے۔"، [1]

2. مغل بادشاہ فرخ سیر کے دور میں سادات بارہ کے دو بھائیوں سید عبداللہ خاں اور سید حسین علی خاں کا لقب جنھوں نے یکے بعد دیگرے کئ بادشاہوں کو تخت حکومت پر بٹھایا۔

سید عبداللہ خاں کی قبر کی تلاش تھی ---- یہ اور ان کے بھائ ----- بادشاہ گر تھے۔"، [2]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

king-maker

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1929ء، غلبۂ روم، 33 )
  2. ( 1910ء، مقالات ناصری، 473 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter