بادشاہ گردی

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

بادْشاہ گَرْدی {باد + شاہ + گَر + دی} (فارسی)

فارسی زبان کے اسم بادشاہ کے ساتھ مصدر گردیدن سے مشتق صیغۂ امر گرد لگا اور گرد کے ساتھ فارسی قاعدہ کے تحت ی بطور لاحقۂ کیفیت لگنے سے بادشاہ گردی مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ 1864ء میں تحقیقات چشتی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت (مؤنث - واحد)

[ترمیم] معانی

1. بدنظمی، لاقانونیت۔

یہاں مجھے معلوم ہوا کہ بادشاہ گردی کے کیا معنی ہیں۔"، [1]

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1944ء، سرگزشت، 47 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter