بادل

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

بادَل {با + دَل} (سنسکرت)

واردل، بادَل

سنسکرت میں اصل لفظ واردل ہے۔ اس سے ماخوذ اردو زبان میں بادل مستعمل ہے، ہندی میں بھی بادل ہی مستعمل ہے۔ دونوں کا ماخذ سنسکرت ہی ہے اردو میں سب سے پہلے 1503ء میں "نوسرہار" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ (مذکر)

جمع ندائی: بادَلو {با + دَلو (واؤ مجہول)}

جمع غیر ندائی: بادَلوں {با + دَلوں (واؤ مجہول)}

فہرست

[ترمیم] معانی

1. ابر، گھٹا، بدلی۔

؎ بادل ہوا میں اڑتے جو زیر آسماں

ان میں جو دلکشی ہے سفینوں میں ہے کہاں، [1]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

cloud; sponge

[ترمیم] مترادفات

بَدْلی، گھَٹا، سَحاب، بَدْرا، اَبْر، بَدْلی،

[ترمیم] مرکبات

بادَل غَرْق، بادَل گَرَج چھَت، بادَل گِیر، بادَل خانَہ

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1929ء، مطلع انوار، 93 )

[ترمیم] مزید دیکھیں

عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter