بادکش

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

بادْکَش {باد + کَش} (فارسی)

فارسی زبان میں اسم باد کے ساتھ مصدر کشیدن سے مشتق صیغۂ امر کش بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے بادکش مرکب بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ 1625ء میں محمد افضل جھنجھانوی" کے ہاں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ (مذکر)

فہرست

[ترمیم] معانی

1. پنکھا، بادزن۔

اہل فارس پنکھے کو بادکش یا باد زن کہتے ہیں۔"، [1]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

a fan, a ventilator

[ترمیم] مترادفات

باوَزْن، پَنْکھا

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1930ء، شفتالو، 13 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter