بادھا

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

بادھا {با + دھا} (سنسکرت)

وردھک، بادھا

سنسکرت میں اصل لفظ وردھک ہے اردو زبان میں اس سے ماخوذ بادھا مستعمل ہے ہندی میں بھی بادھا ہی مستعمل ہے۔ اصل ماخذ سنسکرت ہی ہے 1882ء میں "مناجات بیوہ" میں مستعمل ملتا ہے

اسم نکرہ (مذکر - واحد)

فہرست

[ترمیم] معانی

1. اضافہ، بڑھوتری، بیشی، نفع۔

"بازار اس کا کچھ ٹھیک نہیں کبھی بٹا لگ جاتا ہے کبھی بادھا ملتا ہے۔"، [1]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

increase, augmentation, advance, progress, premium

[ترمیم] مترادفات

زِیادَتی، اَفْزائِش، اَفْزُونی

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1924ء، انشائے بشیر، 35 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter