بادہ فروش

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

بادَہ فَروش {با + دَہ + فَروش (واؤ مجہول)} (فارسی)

فارسی زبان میں اسم بادہ کے ساتھ مصدر فروشیدن سے مشتق صیغۂ امر فروش بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے بادہ فروش مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ 1872ء میں "مرآۃ الغیب" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی (مذکر)

جمع غیر ندائی: بادَہ فَروشوں {با + دَہ + فَرو (و مجہول) + شوں (و مجہول)}

[ترمیم] معانی

1. ساقی، پیر مغاں؛ شرابی۔

؎ شبنم کی بوند میں مئے عرفاں کا جوش ہے

ہر برگ گلستاں کف بادہ فروش ہے، [1]

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1965ء، اطہر، گلدستۂ اطہر، 44:2 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter