بادہ فروشی

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

بادَہ فَروشی {با + دَہ + فَرو (واؤ مجہول) + شی} (فارسی)

فارسی زبان میں مرکب بادہ فروش کے ساتھ ی بطور لاحقۂ کیفیت لگنے سے بادہ فروشی مرکب بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ 1912ء میں شمیم کے مرثیہ میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت (مؤنث - واحد)

[ترمیم] معانی

1. شراب بیچنا، ساقی گیری۔

؎ گھل جائے گی او مست مئے نخوت و غفلت

یہ بادہ فروشی سر بازار قیامت، [1]

رجوع کریں: بادَہ فَروش

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1912ء، شمیم، مرثیہ، 18 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter