بادہ پرست

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

بادَہ پَرَسْت {با + دَہ + پَرَسْت} (فارسی)

فارسی زبان میں اسم بادہ کے ساتھ مصدر پرستیدن سے مشتق صیغۂ امر پرست بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے بادہ پرست مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ 1635ء میں "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی

جمع غیر ندائی: بادَہ پَرَسْتوں {با + دَہ + پَرَس + توں (و مجہول)}

فہرست

[ترمیم] معانی

1. شراب پینے والا، شراب کا عادی، شرابی۔

؎ روز ازل سے مست شراب الست ہیں

ہو حق نہ کیوں مچائیں کہ بادہ پرست ہیں، [1]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

& N- addicted to wine; wine-bibber, drunkard

[ترمیم] مترادفات

مے پَرَسْت، مے خوار، بادَہ پَیما

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1912ء، شمیم، ریاض شمیم، 131:7 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter